Ticker

6/recent/ticker-posts

کل جو جام آنکھوں سے پلایا کسی نے | قتیل شفائی شاعری

آج کی اس ویڈیو میں قتیل شفائی صاحب کی ایک بہت ہ خوبصورت اور مشہور غزل پیش کی گئی ہے۔ اردو ادب اور شاعری سے محبت کرنے والوں کے لیے ایک خاص تحفہ۔

​اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے تو اسے لائک کریں، شیئر کریں اور 


مزید ایسی ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔

​​کل جو جام آنکھوں سے پلایا کسی نے

مدہوش پڑا رہا نہ اٹھایا کسی نے

​مجھے بھی کچھ زیادہ شوق تھا پینے کا

پینے کے بعد جو ہوا نہ بتایا کسی نے

​کبھی مسجد، کبھی مندر میں گھومتا رہا رات بھر

کبھی مسلمان، کبھی ہندو بنایا کسی نے

​عادی بنا کے مے کدہ چھین لیا گیا مجھ سے

کچھ اس طرح مجھے ستایا کسی نے

​قسم اس کی جو اب میں ساغر چھو لوں

اسی کا نام لے کر مے کدے میں بلایا کسی نے

#UrduPoetry #QateelShifai #Shorts #UrduGhazal #PoetryStatus #SadPoetry #DeepLines #UrduLiterature


Urdu Poetry, Qateel Shifai Ghazal, Sad Urdu Status, YouTube Shorts Poetry, Best Urdu Poetry 2026, Poetry for WhatsApp Status, Qateel Shifai Shayari, اردو شاعری، قتیل شفائی، اردو غزل، شاعری اسٹیٹس۔

Post a Comment

0 Comments